میک اپ آرٹسٹ و ماڈل ثمرہ چوہدری کا سکینڈل بھی منظرعام پر آگیا

میک اپ آرٹسٹ و ماڈل ثمرہ چوہدری کا سکینڈل بھی منظرعام پر آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) رابی پیرزادہ کے مشہور زمانہ وڈیو سکینڈل کے بعد ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا ہے۔گزشتہ روز منظر عام پر آنے والا یہ سکینڈل لاہور سے تعلق رکھنے والی ماڈل ثمرہ چوہدری کا ہے جس میں ان کے ساتھ ایک اور لڑکی بھی موجود ہے۔ ثمرہ چوہدری کی چار وڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جس میں وہ پہلے ساتھی لڑکی کے ساتھ برہنہ ڈانس کرتی دکھائی دیتی ہیں جس کے بعد ایک دوسری وڈیو میں وہ اکیلی ڈانس کررہی ہیں۔ ایک اور وڈیو میں وہ ایک مرد کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتی دکھائی دیتی ہیں لیکن اس وڈیو میں ان کے ساتھی شخص کا چہرہ چھپایا گیا ہے۔ثمرہ چوہدری کی یہ وڈیوز نہ صرف وائرل ہوچکی ہیں بلکہ کئی مشہور سائٹس پر بھی موجود ہیں جبکہ اس بارے میں ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ وڈیو چند ماہ پرانی ہے اور پہلے یہ اس طرح وائرل نہیں ہوئی تھی جس طرح اب ہوئی ہے۔ثمرہ چوہدری بنیادی طور پر میک اپ آرٹسٹ ہیں جنہیں ماڈلنگ کا شوق بھی ہے۔
اور اسی بنیاد پر انہوں نے بہت تیزی سے شوبز انڈسٹری میں شہرت حاصل کی۔ وہ کمرشلز کے ساتھ ساتھ برانڈ شوٹ اور وڈیوز بھی کرچکی ہیں جبکہ کافی عرصہ سے وہ پی ٹی وی لاہور مرکز پر میک اپ آرٹسٹ کے طور پر کام کررہی ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ وڈیو جوہر ٹاؤن میں واقع ایک بڑے ہوٹل میں بنائی گئی جہاں ثمرہ چوہدری کے ساتھ کئی اور لوگ بھی موجود تھے۔

مزید :

کلچر -