مبارک مہینہ میں آپؐ کے پیغام کوپھیلانے کی سعی کرنی چاہیے

  مبارک مہینہ میں آپؐ کے پیغام کوپھیلانے کی سعی کرنی چاہیے

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر راہنماء چوہدری سجاد ندیم عرف پپا نے کہا ہے کہ ماہ ربیع الاول میں آقائے دوجہاں کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلانے کی سعی کرنی چاہئے انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت دنیا جن حالات سے گزر رہی ہے، اس کا علاج اگر کہیں مل سکتا ہے تو اسی پیغامِ نبوی کے دستور ِحیات میں ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4