فری آئی اور ڈینٹل کیمپ

فری آئی اور ڈینٹل کیمپ

  



لاہور(پ ر) گلبرگ لائنز کلب کے زیر انتظام چیئرمین آئی کیمپ لائین بشیر احمد مغل صدر لائین کلب لائین شفیق الرفیق چیئرمین ہسپتال لائین خوشنود احمد شیخ اور ملک کے مایہ ناز پروفیسر اور ڈاکٹرز کی زیر قیادت امراض چشم اور دانتوں کا فری ٹریٹمنٹ 8تا11نومبر2019ء صبح 9تا دوپہر 3بجے گلبرگ لائنز ہسپتال لدھڑ بیدیاں روڈ کینٹ میں ہو گا غرباء اور مستحق لوگ تشریف لائیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 4