قائد اعظم لاء کالج کے طلبہ و طالبات کی ایل ایل بی امتحانات میں شاندار کامیابی

قائد اعظم لاء کالج کے طلبہ و طالبات کی ایل ایل بی امتحانات میں شاندار کامیابی

  



لاہور(پ ر) قائد اعظم لاء کالج لاہور کی طالبات زینب یٰسینLLB-II رول نمبر6516نے859 نمبر حاصل کرتے ہوئے پنجاب یونیورسٹی میں مجموعی طور پر اوّل پوزیشن، آمنہ یعقوب LLB-III رول نمبر 12851 نے 1283نمبر لے کر مجموعی طور پر پنجاب یونیورسٹی میں اوّل پوزیشن اور ردا فاطمہ LLB-III(5 years) رول نمبر 19320 نے1073نمبر لے کر مجموعی طور پر پنجاب یونیورسٹی میں اوّل پوزیشن، رمشہ اقبال LLB-II رول نمبر 9534نے849نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن،رحمن سلیم LLB-III رول نمبر 14157نے1245نمبر حاصل کر کے دوسری پوزیشن اورنور ا فاطمہ (5 years) LLB-IIIرول نمبر 19319نے 1054 نمبر حاصل کرتے ہوئے ہوئے پنجاب یونیورسٹی میں مجموعی طور پر دوسری پوزیشن حاصل کی۔کلیم خادم LLB-II رول نمبر 7092 نے 848 نمبر حاصل کر کے مجموعی طور پر پنجاب یونیورسٹی میں تیسری پوزیشن اوراریبہ حسین LLB-III رول نمبر 12857 نے 1233نمبر حاصل کر کے مجموعی طور پر پنجاب یونیورسٹی میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4