اپوزیشن جماعتیں چوری کا مال بچانے اسلام آباد جمع ہو ئی ہیں،فرخ مون

اپوزیشن جماعتیں چوری کا مال بچانے اسلام آباد جمع ہو ئی ہیں،فرخ مون

  



لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے سینئررہنما فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان پاکستان کے عظیم رہنما اوراس کاروشن چہرہ ہیں جبکہ دوسری طرف اپوزیشن جماعتیں اپنا اپنا چوری کا مال بچانے کے لیے اسلام آباد میں جمع ہوئی ہے ان کوملک اور عوام کے مسائل سے کوئی سروکار نہیں انہیں صرف کرپشن کے ذریعے اکٹھے کئے گئے اربوں روپے بچانے کی فکر لا حق ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرخ جاوید مون نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ کی پہلی اپوزیشن ہے جو عوام کے مسائل کو اجاگر کرنے کی بجائے اپنی کرپشن کو بچانے کے لیے دن رات مصروف ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4