اے ڈی سی ریونیو کا دورہ یوسی 67 پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی

اے ڈی سی ریونیو کا دورہ یوسی 67 پولیو ٹیموں کی مانیٹرنگ کی

  



لاہور(پ ر) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اصغر جوئیہ نے یو سی67 ڈی جی بی ٹی کا دورہ کیا، پولیو اور ڈینگی ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو چیک کیا اورٹیلی شیٹ، فنگر مارکنگ اور ڈور مارکنگ کو چیک کیا۔اے ڈی سی آر نے یو سی میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے اورڈینگی انتظامات کا جائزہ لیا۔انہوں نے ڈینگی ورکرز کو ڈینگی سروئلنس کی رفتار مزید تیز کرنے کی ہدایت کی

مزید : میٹروپولیٹن 1