طلبہ وفود کے مطالعاتی دورے

طلبہ وفود کے مطالعاتی دورے

  



لاہور (پ ر) نیو مسلم پبلک ہائی سکول‘ گلی نمبر2‘ کھوکھر ٹاؤن‘ بندروڈکی طالبات اور اساتذہ نے نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور کڈز گرائمر سکول‘ رائے ونڈ روڈ‘ جیابگا‘ لاہور کے طلبا و طالبات اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا اور تحریک پاکستان کی تصویری گیلریز بھی دیکھیں۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان اور ایوانِ قائداعظمؒ میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 115 تھی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1