سنی تحریک کی مشعل بردار میلادؐ ریلی آج نکالی جائے گی

سنی تحریک کی مشعل بردار میلادؐ ریلی آج نکالی جائے گی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام آج بعد از نمازمغرب مشعل بردار میلادریلی سبزی منڈی راوی روڈ سے داتا دربار تک نکالی جائے گا۔ریلی کی قیادت سنی تحریک کے ضلعی صدر علامہ شریف الدین قذافی و اراکین رابطہ کمیٹی محمد عمر قریشی،قاری سیف اللہ نقشبندی،غلام محی الدین جلالی،محمد افتخار خاں سمیت دیگر اہلسنت جماعتوں کے رہنما خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...