میدہ سستانہ ہواتو نان20روٹی12کی ہونے کا خدشہ

میدہ سستانہ ہواتو نان20روٹی12کی ہونے کا خدشہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(لیڈی رپورٹر)آٹے اور میدے کی قیمتوں میں اضافہ ہو نے کے بعد روٹی اور نان بھی مہنگا ہوگا، نان روٹی ایسوسی ایشن کانان 20 کا، روٹی 12 روپے کی کرنے کا الٹی میٹم بھی دے دیا ہے،، نان روٹی ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ آٹے اور میدے کی پرانی قیمتیں بحال کی جائیں اس حوالے سے چئیرمین متحدہ نان ایسوسی ایشن کا کہنا تھا اگر حکومت پرانی قیمتیں بحال کی جائیں اگر ایسا نا کیا گیا تو ہم قیمتوں میں اضافہ کریں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا آٹے کی قیمت بڑھانا مل مالکان کی کھلی بدمعاشی ہے۔