لنڈا بازار کے باہر پارکنگ کا ناقص انتظام
لاہور(نیوز رپورٹر) لنڈا بازار اسٹیشن کے باہر پارکنگ کا بھی ناقص انتظام ہے اور من مانی پارکنگ فیس وصول کی جارہی ہیجس کی وجہ سے شہریوں کو بہت پریشانی کا سامنا ہے جبکہ پارکنگ مسائل کیوجہ سے ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم رہتا ہے مگر اس حوالے سے کوئی اقدامات نہیں نہیں آتے ۔