ہوپ انتخابات،کا غذات واپس  لینے کی آج آخری  تاریخ

ہوپ انتخابات،کا غذات واپس  لینے کی آج آخری  تاریخ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں ہونے والے ہوپ پاکستان کے ایگزیکٹو ممبران کے انتخابات میں حصہ لینے والے آج کا غذات واپس لینے کی آخری تاریخ 5بجے شام تک ہے،12نومبر کو ہونے والے انتخاب کے لیے امیدواران کی حتمی فہرست کل چسپاں کی جائے گی۔

کا غذات

مزید : صفحہ آخر


loading...