مولانا اعظم طارق قتل کیس،ملزم محسن نقوی شک کی بنیاد پر بری

مولانا اعظم طارق قتل کیس،ملزم محسن نقوی شک کی بنیاد پر بری

  



اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد  کی انسداد دہشتگری عدالت نے مولانا اعظم طارق قتل کیس کا فیصلہ سنا تے ہوئیملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا جبکہ دیگر چاراشتہاری ملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیدیا۔ جمعرات کو  اسلام آباد  کی انسداد دہشتگری عدالت  نے مولانا اعظم طارق قتل کیس   کے مرکزی ملزم محسن نقوی کو شک کی بنیاد پر بری کر دیا جبکہ دیگر چاراشتہاری ملزمان کے سرنڈر کرنے تک فائل داخل دفتر کرنے کا حکم دیدیا۔انسداد دہشتگری عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے فیصلہ سنایا۔اس سے پہلے کیس کے مرکزی ملزم سبطین کاظمی کو عدالت پہلے ہی بری کر چکی ہے۔

 محسن نقوی

مزید : صفحہ آخر


loading...