قومی اسمبلی میں آصف علی زرداری اور  دیگر کے لئے دعائے صحت کرائی گئی

 قومی اسمبلی میں آصف علی زرداری اور  دیگر کے لئے دعائے صحت کرائی گئی

  



 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں سابق صدر آصف علی زرداری اور دیگر کے لئے دعائے صحت کرائی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں شازیہ مری نے کہا کہ آصف زرداری کی طبیعت بہت خراب ہے ان کے علاج کے لئے حکومت کوئی بہتر سہولیات فراہم نہیں کر رہی۔ ان کی صحت یابی کے لئے دعا کرائی جائے جبکہ خورشید شاہ اور شاہد خاقان عباسی بھی علیل ہیں ان کے لئے بھی دعا کرائی جائے۔ سپیکر کے کہنے پر مولانا عبدالاکبر چترالی نے ان کے لئے صحت کی دعا کی۔ 

 آصف علی زرداری

مزید : صفحہ آخر


loading...