پنجگور،دو گاڑیوں میں تصادم، آگ لگنے سے 4افرا د جھلس کرجاں بحق 

 پنجگور،دو گاڑیوں میں تصادم، آگ لگنے سے 4افرا د جھلس کرجاں بحق 

  



پنجگور(این این آئی) پنجگور کے علاقے میں دو گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگنے سے 4افرا د جھلس کرجاں بحق ہوگئے۔ لیویز کے مطابق جمعرات کو پنجگورکے علاقے سرسنڈ کے قریب دو تیز رفتار گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں آگ لگنے سے 4افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے جن میں سے 2کی شناخت فیصل ولد شیر جان سکنہ آواران اور احسان ولد علی سکنہ ایران کے نام سے ہوئی ہے  لیویز نے نعشیں قبضے میں لیکرہسپتال پہنچادیں اور مزید کارر وائی شروع کردی۔

جاں بحق 

مزید : صفحہ آخر