ڈی آئی جی آپریشنز نے3 ایس ایچ اوزکو لائن حاضر کر دیا

ڈی آئی جی آپریشنز نے3 ایس ایچ اوزکو لائن حاضر کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق نے3 تھانوں کے ایس ایچ اوزکو لائن حاضر کر دیا۔تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او جنوبی چھاؤنی انسپکٹر وسیم اختر، ایس ایچ او قلعہ گجر سنگھ انسپکٹر منور حسین، ایس ایچ او غازی آباد انسپکٹر جاوید اقبال کو لا ئن حا ضر کر دیا۔تمام تبادلے انتظامی بنیادوں پر عمل میں لائے گئے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان کی ایس ایچ اوز کو فوری پولیس لائنز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہیں۔

مزید :

علاقائی -