ٹرینی سب انسپکٹر اسد اقبال بطور ایس ایچ او تعینات 

ٹرینی سب انسپکٹر اسد اقبال بطور ایس ایچ او تعینات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر)لاہور پولیس کی طرف سے ٹرینی سب انسپکٹر اسد اقبال کوبطور ایس ایچ او تعینات کر دیا گیا۔ اسد اقبال کو بطور ایڈیشنل ایس ایچ اوتعینات کرکے ایس ایچ او کی ذمے داری بھی سونپ دی گئی،اسد اقبال کی تعیناتی ڈیڑھ ماہ قبل ہوئی تھی،تاحال انکا کوئی بیج میٹ ایس ایچ اوتعینات نہیں ہوا،آ جی آفس کے احکامات کے مطابق کوئی ٹرینی افسر ایس ایچ اوتعینات نہیں ہوسکتا۔اسداقبال کا کہنا ہے کہ انکی ٹریننگ مکمل ہوچکی،وہ چند دن پہلے کنفرم سب انسپکٹر بنے ہیں،ترجمان لاہور پولیس کے مطابق اسد اقبال کی کنفرمیشن جلد ہوجائے گی۔

مزید :

علاقائی -