لاہور ہائیکورٹ بار اور انفارمیشن کمیشن کے اشتراک سے اطلاعات تک رسائی سے آگاہی کیلئے سیمینار

لاہور ہائیکورٹ بار اور انفارمیشن کمیشن کے اشتراک سے اطلاعات تک رسائی سے ...

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ بار اور انفارمیشن کمیشن کے اشتراک سے کراچی شہداء ہال میں اطلاعات تک رسائی سے آگاہی کیلئے سیمینار کا انعقاد کیاگیا،جس میں لاہور ہائی کورٹ بار کے صدرحفیظ الرحمن چودھری، نائب صدر کبیر احمد چودھری،سیکرٹری فیاض احمد رانجھا اور فنانس سیکرٹری عنصر جمیل گجر،چیف انفارمیشن کمشنرمحمد اعظم، انفارمیشن کمشنرفواد ملک اور زاہد عبداللہ اورسینئر ایڈووکیٹ ڈاکٹر خالد رانجھا نے شرکت کی،مقررین نے شرکاء کو آگاہ کیاکہ اطلاعات تک رسائی ہرشہری کاحق ہے۔

مزید : علاقائی