شہناز مقبول جوائنٹ سیکرٹری  اکنامک افیئر ڈویژن تعینات

  شہناز مقبول جوائنٹ سیکرٹری  اکنامک افیئر ڈویژن تعینات

  



 اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی حکومت نے پاکستان کسٹمز سروس گریڈ 20 کی شہناز مقبول جوائنٹ سیکرٹری اکنامک افیئر ڈویژن تعینات کردیا،شہناز مقبول پاکستان کسٹمز سروس میں کسٹم کلیکٹر کی خدمات انجام دے رہی تھیں۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 

شہناز مقبول

مزید : صفحہ اول