کرتار پور میں انٹری ایک پرمٹ یا پاسپورٹ کے تحت ہوگی، ترجمان پاک فوج

      کرتار پور میں انٹری ایک پرمٹ یا پاسپورٹ کے تحت ہوگی، ترجمان پاک فوج

  



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ کرتار پور میں داخلہ ایک پرمٹ یا پاسپورٹ کے تحت ہوگا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) ڈائریکٹر جنرل، میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کرتارپور میں انٹری لیگل انٹری ہوگی، ایک پرمٹ کے تحت ہوگی، یا پاسپورٹ بیسڈ آئیڈنٹیٹی کے تحت ہوگی۔علاوہ ازیں پاکستان نے سکھ مذہب کے پیشوا بابا گرونانک کے 550 جنم دن کے حوالے سے خصوصی اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پاک فوج

مزید : صفحہ اول