کرتارپور راہداری منصو بہ وزیراعظم 9 نومبر کو افتتاح کریں گے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبہ حقیقت بن گیا، ایک سال کی قلیل مدت میں پاکستان نے دنیا بھر کی سکھ برادری کو کرتاپور راہداری کا تحفہ دے دیا، وزیراعظم 9 نومبر کو افتتاح کریں گے، ہزاروں سکھ روزانہ یاترا کیلئے آئیں گے۔
کرتارپور راہداری