مولانا فضل الرحمن کا ترجمان پاک فوج کے بیان کا خیر مقدم، مارچ میں پاک فوج زندہ باد کے نعرے 

مولانا فضل الرحمن کا ترجمان پاک فوج کے بیان کا خیر مقدم، مارچ میں پاک فوج ...

  



  

 اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی جانب سے پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے اس بیان کہ ”پاک فوج غیرجانبدار ہے“ کا خیر مقدم کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمن نے پاک فوج کی جانب سے بھارتی طیارے گرانے جانے پر جوانوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ آپ نے کہہ دیا ہے کہ ہم غیر جانبدار ہیں تو اس کے بعد جھگڑا ہی ختم ہو جاتا ہے اور گلہ اپنا سے کیا جاتا ہے۔اس موقع پر اسٹیج سے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے گئے 

 نعرے 

مزید : صفحہ اول