کرتارپور راہداری منصوبہ، وزیراعظم  9 نومبر کو افتتاح کریں گے

 کرتارپور راہداری منصوبہ، وزیراعظم  9 نومبر کو افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کرتار پور راہداری منصوبہ حقیقت بن گیا، ایک سال کی قلیل مدت میں پاکستان نے دنیا بھر کی سکھ برادری کو کرتاپور راہداری کا تحفہ دے دیا، وزیراعظم 9 نومبر کو افتتاح کریں گے، ہزاروں سکھ روزانہ یاترا کیلئے آئیں گے۔ 
کرتارپور راہداری 

مزید :

صفحہ اول -