آصف زرداری کسی جرم میں نہیں،جھوٹے مقدمے کی تفتیش میں قیدہیں،بلاول بھٹوزرداری

آصف زرداری کسی جرم میں نہیں،جھوٹے مقدمے کی تفتیش میں قیدہیں،بلاول ...
آصف زرداری کسی جرم میں نہیں،جھوٹے مقدمے کی تفتیش میں قیدہیں،بلاول بھٹوزرداری

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کسی جرم میں نہیں،جھوٹے مقدمے کی تفتیش میں قیدہیں، ان کی تشویشناک صحت کو جان بوجھ کر چھپایا جا رہا ہے۔

چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آصف زرداری کسی جرم میں نہیں،جھوٹے مقدمے کی تفتیش میں قیدہیں، ان کی تشویشناک صحت کو جان بوجھ کر چھپایا جا رہا ہے،خاندان کے افرادکونہیں بتایاجارہاکہ آصف زرداری کس تکلیف سے گزررہے ہیں جبکہ جان بوجھ کراڈیالہ جیل میں علاج کی سہولیات سے دوررکھاگیا ہے،باربارمطالبات کے باوجودآصف زرداری تک طبی ماہرین کورسائی نہیں دی جارہی ہیں۔

مزید : قومی


loading...