نوازشریف واقعی بیمار ہیں ،لیکن ڈیل کی بات غیر مناسب ہے،پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید

نوازشریف واقعی بیمار ہیں ،لیکن ڈیل کی بات غیر مناسب ہے،پی ٹی آئی سینیٹر فیصل ...
نوازشریف واقعی بیمار ہیں ،لیکن ڈیل کی بات غیر مناسب ہے،پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف واقعی بیمار ہیں ،لیکن ڈیل کی بات غیر مناسب ہے، نوازشریف کے باہر علاج کے لیے جانے پر میڈیکل بورڈ جو کہے گا وہی ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ نوازشریف واقعی بیمار ہیں ،لیکن ڈیل کی بات غیر مناسب ہے،نوازشریف کے باہر علاج کے لیے جانے پر میڈیکل بورڈ جو کہے گا وہی ہوگا،مولانافضل الرحمان کو گھر جانا چاہیے ،استعفیٰ ملے گا نہ حکومت جائے گی، سربراہ جے یو آئی (ف) سے مذاکرات جاری ہیں امید ہے کہ مسئلہ حل ہو جائے گا،وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت کو مستحکم کیا ،گزشتہ حکمرانوں کے دور میں بھی مہنگائی تھی ،آمدنی کم اوراخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر گھر کو مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید : قومی


loading...