کراچی میں اساتذہ پر پولیس تشدد کےخلاف عمرکوٹ میں اساتذہ تنظیمیں میدان میں آگئیں

کراچی میں اساتذہ پر پولیس تشدد کےخلاف عمرکوٹ میں اساتذہ تنظیمیں میدان میں ...
 کراچی میں اساتذہ پر پولیس تشدد کےخلاف عمرکوٹ میں اساتذہ تنظیمیں میدان میں آگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عمرکوٹ ( سید ریحان شبیر ) کراچی میں اساتذہ پر پولیس تشدد کےخلاف عمرکوٹ میں اساتذہ تنظیمیں میدان میں آگئیں۔

عمرکوٹ ضلع بھر تحصیل کنری ،سامارو پتھورو، عمرکوٹ ، میں اساتذہ کی اور سپلا تنظیموں کا سخت احتجاج اساتذہ پر تشدد میں ملوث اہلکاروں کو سزا دی جائے اور اساتذہ اور پروفیسرز کےجاہز مطالبات تسلیم کیےجائیں۔ تفصیلات کےمطابق گذشتہ روز کراچی میں اساتذہ پر پولیس تشدد اور اساتذہ پر واٹر کین اور آنسو گیس کے استعمال پر عمرکوٹ ضلع بھرکے بوائز اور گرلز کالجوں میں پروفیسرز اور اساتذہ کا احتجاج عمرکوٹ پریس کلب کےسامنے بڑے احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سپلا کے رہنماؤں پروفیسر عبدالروف سومرو پروفیسرمحمد اکبر ، پروفیسر جان محمد نوٹہری ،وغیرہ نےخطاب کرتے ہوئے کہا ہم اساتذہ پر پولیس تشدد کرتے ہیں اساتذہ رہنماوں نےمطالبہ کیا کہ ہمارے جاہز مطالبات تسلیم کیےجائیں۔