آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ پاکستانی پریشان ہو جائیں

آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ پاکستانی پریشان ہو جائیں
آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر ایسا فیصلہ کر لیا کہ پاکستانی پریشان ہو جائیں

  



پرتھ (ڈیلی پاکستان آن لائن) آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان تیسرے ٹی 20 میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میچ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابراعظم کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں امام الحق، محمد رضوان، حارث سہیل، افتخار احمد، خوشدل شاہ، عماد وسیم، شاداب خان، محمد عامر، محمد حسنین اور محمد موسیٰ شامل ہیں۔

آسٹریلین ٹیم کی قیادت ایرون فنچ کر رہے ہیں جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، سٹیو سمتھ، بین میکڈرموٹ، ایشٹن ٹرنر، ایلکس کیری، ایشٹن اگر، سین ایبٹ، مچل سٹارک، کین رچرڈسن اور بلی سٹین لیک شامل ہیں۔

مزید : کھیل


loading...