رابی پیرزادہ کے بعد ایک اور پاکستانی ماڈل کی غیر اخلاقی ویڈیوز لیک ہو گئیں
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )معروف گلوکارہ رابی پیرزادہ کی ویڈیوز لیک ہونے کے لیے ایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا۔لاہور سے تعلق رکھنے والی ماڈل ثمرہ چوہدری کی غیر اخلاقی ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں وہ ایک لڑکی کے ساتھ موجود ہیں ۔ثمرہ چوہدری کی چار ویڈیوز سامنے آئی ہیں جس میں وہ پہلے ساتھی لڑکی کے ساتھ برہنہ ڈانس کرتی دکھائی دیتی ہیں ۔دوسری ویڈیو میں وہ اکیلی ڈانس کر رہی ہیں ۔تیسری ویڈیو میں وہ ایک مرد کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کرتی دکائی دیتی ہیں لیکن اس ویڈیو میں ان کے ساتھی شخص کا چہرہ چھپا یا گیاہے ۔ثمرہ چوہدری کی یہ ویڈیوز نہ صرف وائرل ہو چکی ہیں بلکہ کئی مشہور سائٹس پر بھی موجود ہیں جبکہ اس بارے میں بتا یا جا رہا ہے کہ یہ چند ماہ پرانی ہیں اور پہلے یہ اس طرح وائرل نہیں ہوئی تھیں جس طرح اب ہوئی ہیں ۔