فیضان عباس کے سونگ”چولا بوسکی دا“نے دھوم مچا دی

فیضان عباس کے سونگ”چولا بوسکی دا“نے دھوم مچا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)چھوٹے بچے فیضان عباس کے سونگ”چولا بوسکی دا“نے دھوم مچا دی، تفصیلات کے مطابق کمسن گلوکار فیضان عباس کی آوازمیں نیو پنجابی ماہیے بولیاں سونگ”چولا بوسکی دا“گزشتہ روز سوشل میڈیا کے ست رنگ یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا جس نے ریلیز ہوتے ہی سوشل پر دھوم مچا دی،سونگ پرماڈلنگ معروف ماڈل کومل جان نے کی ویڈیوڈائریکٹر باؤ اصغر علی کیمرہ مین شفاق رانا ہیں۔
جبکہ ا?ڈیو ریکارڈنگ گلشن سٹوڈیو میں کی گئی۔

مزید :

کلچر -