داتا دربار پولیس کی کارروائی  تین ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

داتا دربار پولیس کی کارروائی  تین ملزمان گرفتار،منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)داتا دربار پولیس کی کاروائی ریکارڈ یافتہ سمیت تین ملزمان گرفتار کر لیے۔تفصیلات کے مطابق داتا دربار پولیس نے کاروائیوں کے دوران ملزمان امتیاز اور علی وقاص کے قبضہ سے 1420 گرام چرس اور20 لیٹر دیسی زہریلی شراب برآمد جبکہ ریکارڈ یافتہ لسٹڈ ڈکیت موٹر سائیکل چور عثمان کو گرفتار کر کیمقدمہ درج کر لیا اور انہیں مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کیا۔

مزید :

علاقائی -