قصور: 10سالہ بچی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش
قصور(بیورورپورٹ)الہ آباد کے نواح میں دس سالہ بچی کو جن سے بد اخلاقی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تفصیل کے مطابق الہ آباد کے رہائشی ریاض ملک نے پولیس تھانہ الہ آباد کو بتایا کہ میری دس سالہ بیٹی (ع) ٹیوشن پڑھ کر گھر واپس آ رہی تھی کہ الہ آباد کے رہائشی عبداللہ ولد حسن ملک نے اسے ورغلا ء پھسلا کر اپنے گھر لے گیا جہاں پر اس نے میری بیٹی کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کی کوشش کی اسکے شور کرنے پر اسے چھوڑ کر فرار ہو گیا پولیس مصروف کارروائی ہے۔