یو اے ای سفیر کا روجھان کا دورہ، میر بلخ شیر مزاری کی وفات پر لواحقین سے تعزیت

یو اے ای سفیر کا روجھان کا دورہ، میر بلخ شیر مزاری کی وفات پر لواحقین سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راجن پور(نا مہ نگار)پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی روجھان پہنچ گئے۔سردار میر بلخ شیر مزاری کی وفات پر لواحقین سے تعزیت اور  اظہار افسوس کیا جبکہ متحدہ عرب امارات کے  فرماں روا کی جانب سے بھی تعزیتی پیغام پہنچایا۔اس(بقیہ نمبر25صفحہ6پر)
 موقع پر سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزابی کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات میر بلخ شیر مزاری مرحوم کی شخصیت کو  کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو مضبوط کرنے میر بلخ شیر مزاری صاحب کا بڑا کردار تھا جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔