فرحت حسین فاروق ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات، سٹاف سے ملاقات

  فرحت حسین فاروق ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات، سٹاف سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لیہ، چوک اعظم (نمائندہ پاکستان، نامہ نگار)حکومت پنجاب نے فرحت حسین فاروق کو ڈپٹی کمشنر لیہ تعینات کر دیا۔ (بقیہ نمبر47صفحہ6پر)
فرحت حسین فاروق نے عہدہ کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی ہے۔