جماعت اسلامی اٹک کے رہنما آفتاب خان کے صاحبزادے کا ولیمہ
(لاہور ڈویلپمنٹ سیل) جماعت اسلامی ضلع اٹک کے رہنما آفتاب احمد خان کے صاحبزادے کے ولیمے کی تقریب میں دولہا احمد اسامہ خان، تاجر رہنما ظفر احمد سعید، قائدین جماعت اسلامی جناب لیاقت بلوچ اور حافظ محمد ادریس شامل ہیں۔