کامسیٹس اور ورچوئل یونیورسٹی کی ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد تقسیم

کامسیٹس اور ورچوئل یونیورسٹی کی ورکشاپ کے شرکاء میں اسناد تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)کامسیٹس اور ورچوئل یونیورسٹی کی ورکشاپ کے کامیاب انعقاد  پر ورکشاپ کے شرکاء میں تقسیم اسناد کی تقریب میں سلواکیا سے تعلق رکھنے والی پوفیسراینڈریا, CIMCA فرانس کے ڈائریکٹر پروفیسر کرسٹوف،ڈائریکٹر کامسیٹس لاہور کیمپس پروفیسر اسد حسین، ریکٹر ورچوئل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹرارشد سلیم بھٹی نے شرکاء  میں اعزازی شیلڈز پیش کیں۔ورکشاپ میں combinatrics  میں ہونے والی تجدیدی پیشرفت اور اس کے استعمال کے متعلق شرکا کو آگاہی دی گئی۔