ملک اعظم ایڈووکیٹ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ7کے صدر منتخب

ملک اعظم ایڈووکیٹ والٹن کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ7کے صدر منتخب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) وفاقی وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق، ایم پی اے میاں نصیر احمد نے پارٹی خدمات کے پیشِ نظر ملک اعظم ایڈووکیٹ کو دوسری بار والٹن کنٹونمنٹ بورڈ واڈ نمبر 7 کا صدر منتخب کر دیا اس موقع پر صدر شامی پارک مارکیٹ حاجی اقبال، صدر مدینہ بازار ناظم علی ملک، صدر مین بازار نعیم احمد بٹ، صدر صرافہ ایسوسی ایشن ندیم خاں میو، تاجر راہنما چوہدری محبوب چاند، سینئر صحافی ملک یونس،سینئر رہنما ملک افضل، سینئر کارکن چوہدری نعمان رزاق سمیت درجنوں معززین علاقہ نے مبارک باد و نیک خواہشات کا اظہار کیا