حیات آباد میں بجلی بندرہے گی

حیات آباد میں بجلی بندرہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(نیوز رپورٹر)ضروری اور ناگزیرمرمت کی وجہ سے132 کے وی حیات آباد گر ڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 8 نومبرصبح9 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی خیبر 2,1 , حیات آباد 14,13,10,9, آئی ایم ایس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔