اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان، زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے

اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان، زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے
اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان، زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما غلام سرور خان اور زلفی بخاری کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے ۔

نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ اسلام آباد پولیس نے دیگر پی ٹی آئی رہنماﺅں کے بھی وارنٹ گرفتاری حاصل کرلئے ،ذرائع کاکہناہے کہ علی امین گنڈاپور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں ۔