مریم نواز نے لندن میں کس چیز کا آپریشن کروایا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

مریم نواز نے لندن میں کس چیز کا آپریشن کروایا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر ...
مریم نواز نے لندن میں کس چیز کا آپریشن کروایا ہے ؟ نجی ٹی وی نے بڑا دعویٰ کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )  مسلم لیگ( ن) کی نائب صدر مریم نواز نے لندن میں قیام بڑھا دیاہے ، اگلے ماہ دسمبر میں لندن سے لاہور واپسی کا امکان ہے ۔
نجی ٹی وی" ڈان نیوز" نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ مریم نواز 5 اکتوبر کو پاکستان سے لندن کیلئے روانہ ہوئی تھیں، مریم نواز نے لندن قیام کے دوران گلے کا آپریشن بھی کروایا ہے ۔ انہوں نے پاکستان واپسی کیلئے6نومبر کا ٹکٹ بک کروایا تھا لیکن اب انہوں نے لندن میں قیام کو بڑھانے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ ممکنہ طور پر دسمبر میں وطن واپس لوٹیں گی ۔

مزید :

قومی -