ڈیزل بحران کے حوالے سے افواہوں پر ترجمان اوگرا کا بیان بھی سامنے آگیا

ڈیزل بحران کے حوالے سے افواہوں پر ترجمان اوگرا کا بیان بھی سامنے آگیا
ڈیزل بحران کے حوالے سے افواہوں پر ترجمان اوگرا کا بیان بھی سامنے آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں ڈیزل بحران کے حوالے سے افواہوں پر ترجمان اوگرا کا بیان بھی سامنے آگیا۔
نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق ترجمان اوگراکا کہناہے کہ ملک میں ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے ، ڈیزل کے محدود ذخیرے سے متعلق خبریں درست نہیں ،ترجمان کا کہناتھا کہ ملکی ضروریات پوری کرنے کیلئے ڈیزل کا ذخیرہ دستیاب ہے ۔