الیکشن کمیشن نے ہر سال ووٹرز ڈے منانے کا اعلان کردیا

الیکشن کمیشن نے ہر سال ووٹرز ڈے منانے کا اعلان کردیا
الیکشن کمیشن نے ہر سال ووٹرز ڈے منانے کا اعلان کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ہرسال 17اکتوبر کو قومی ووٹرز ڈے منانے کا اعلان کردیاہے ۔ فیصلے کا مقصد نوجوان میں ووٹ کی اہمیت اور پولنگ کی طرف توجہ مبذول کراناہے اور یہ واضح کرناہے کہ حقیقی نمائندے اُن کے ووٹ کے ذریعے ہی اقتدا ر میں آسکتے ہیں ۔

مزید :

نوجوان -