ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش انڈر 19 کے درمیان دوسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

گیانا (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کی انڈر 19 کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل پراویڈینس سٹیڈیم، گیانا میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کی جونیئر ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر ہے جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف سات ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا تیسرا 11 اکتوبر، چوتھا 14 اکتوبر، پانچواں 16 اکتوبر، چھٹا 19 اکتوبر جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 21 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی