ٹائیگر ووڈز نے 8 ویں بار پریذیڈنٹ گالف کپ جیت لیا

ٹائیگر ووڈز نے 8 ویں بار پریذیڈنٹ گالف کپ جیت لیا

اوہائیو(آن لائن) امریکی ریاست اوہائیو میں جاری گالف مقابلے میزبان امریکا کی جیت کے ساتھ ختم ہو گئے گالف کلب میں سابق عالمی چیمپئن ٹائیگر ووڈز نے برتری دکھاتے ہوئے اپنے ملک کو شاندار فتح دلائی۔ ٹائیگر و±وڈز نے دلچسپ مقابلے کے بعد جنوبی افریقی حریف کو مات دی۔ سابق عالمی چیمپئن کی اس کامیابی کے ساتھ امریکا کو آٹھویں بار ٹائٹل مل گیا۔ اس تاریخی جیت کے بعد گالف کورس سمیت امریکا بھر میں جشن کا سماں بن گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی