یونانی صدر نے اولمپک مشعل روسی نائب وزیر اعظم کے حوالے کر دی

یونانی صدر نے اولمپک مشعل روسی نائب وزیر اعظم کے حوالے کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ایتھنز(آن لائن)اولمپکس کی جنم بھومی ،یونان کا تاریخی شہر اتھنز اور ماربل سٹیڈیم جہاں سے اولمپکس کے سفر کا آغاز ہوا ۔آخری ٹارچ بیرر نے مشعل روشن کی روایتی رقص ہوا تو شرکاءکو ماض کی یاد تازہ ہوگئی جسے انہوں نے مودیز یا تصاویر میں دیکھا ہوگا۔ اس دلکش ماحول نے خوب سماں باندھا،یونان کے صدر کارولوس پوپولیس نے روس کے دارالحکومت روس کے نائب وزیر اعظم دمتری کوزک کو اولمپک ٹارچ پیش کیا۔روایتی ٹرمنگ کا بھی اپنا ہی مزہ تھا جسے سب نے پسند کیا۔ اولمپک ٹارچ روس میں65 ہزار کلو میٹر کا فیصلہ طے کرتے ہوئے سوچی پہنچے گی جہاں سات فروری سے ونٹراولمپکس سوچی میں ہوں گے۔