پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر عدنان اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر عدنان اکمل بیٹے کے باپ بن گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پھلروان(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے ماےہ ناز وکٹ کیپر عدنان اکمل صاحب اولاد ہوگئے گذشتہ روزاللہ تعالی نے انہیںنیشنل ہسپتال لاہور میں چاند جیسا بیٹا عطا کےا۔عدنان اکمل کے بھائی کامران اکمل قومی ٹیم کے آل رﺅنڈر ہیں عدنان اکمل کی اہلےہ پھلروان کے رانا خالد محمود اور رانا محمد عبداللہ کی حقیقی بھانجی ہیں عدنان اکمل کے بیٹے کی پیدائش پر ان کے دوستوں نے مبارکباد دی انتہائی خوشی سے مٹھائی تقسیم کی جبکہ کرکٹ کے شائقین نے ڈھول تھاپ پر بھنگڑے ڈالے۔اور رانا محمد عبداللہ کے گھر مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا۔