بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

چٹاگانگ (اے پی پی) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل ظہور احمد چوہدری سٹیڈیم، چٹاگانگ میں شروع ہوگا۔ بنگلہ دیشی ٹیم مشفق الرحیم کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ نیوزی لینڈ کی کپتانی کے فرائض برینڈن میک کلم انجام دیں گے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی