ولادیمیر کلچکو ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کے دفاع میںکامیاب

ولادیمیر کلچکو ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کے دفاع میںکامیاب

ماسکو(آئی اےن پی)ولادیمیر کلچکو نے ڈبلیو بی اے، آئی بی ایف اور ڈبلیو بی او ورلڈ ہیوی ویٹ ٹائٹلز کا کامیاب دفاع کر لیا۔ کلچکو نے حریف روسی باکسر الیگزینڈر پووٹکن کو متفقہ فیصلے پر زیر کیا۔فائٹ میں کلچکو اور الیگزینڈر کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے کو آیا تاہم ساتویں راﺅنڈ میں انہوں نے الیگزینڈر پر تندوتیز مکوں کی برسات کر دی اور آخر کار انہیں شکست کا مزہ چکھنا پڑا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی