اے ایف سی انڈر19 فٹبال،قومی ٹیم کاآج کویت سے مقابلہ

اے ایف سی انڈر19 فٹبال،قومی ٹیم کاآج کویت سے مقابلہ

بغداد(آن لائن)اے ایف سی انڈر19 چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راوئنڈ کا آج سے آغاز ہوگا۔ قومی ٹیم سے مقابلے میں کویت کے مقابل ہوگی ۔رپورٹس کے مطابق اے ایف سی انڈر19 چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راوئنڈ کا پہلا میچ پاکستان ٹیم آج کویت کے خلاف کھیلے گی ۔قومی ٹیم گروپ سی میں 10 اکتوبر کو عراق اور 12 اکتوبر کو بنگلہ دیش سے مقابلہ کرے گی ۔ ٹیم یمں محمد باس امین، ثناءاللہ،زین العابدین،سحر علی، منصور خان،محمد ریاض، احسان اللہ، عبد الوحید ،محسن علی ،محمد بلال،محمد عثمان خان،ملک دلشاد احمد،صغیر احمد،محمد ذیشان،محمد بلال،عزیز ، حافظ محمد حسن، حبیب الرحمن ،محمد طاہر اور سید معین مجتبی شامل ہیں ،ایونٹ عراق میں کھیلا جارہا ہے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی