لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہنے کا شیڈول

لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی بندرہنے کا شیڈول

لاہور(کامرس رپورٹر)لیسکوکے مطابق 132/66کے وی گرڈسٹیشنوں کی سالانہ مرمت،پروٹیکٹنگ اورٹیسٹنگ کے سبب9 اکتوبرکوصبح9سے سہ پہر3بجے تک فیڈرز:پی ایل یو،کھڈیاں، کھائی، ججل، سعاد، نورپور، ڈھولن، ویرم، منڈی عثمان والہ، تلونڈی، مرالی، دوست پورہ، دیپالپورروڈ، گوہر (کھڈیاں گرڈ) دن10سے سہ پہر4 بجے تک فیڈرز: علی پیپر، راول، روپالی، پنجاب کاٹن، ملک پیک، فلائنگ پیپر، کیوسٹیل، عائشہ، ٹیوب ویل، اپالو، فلائنگ پلپ، انمول سٹیل، آئی ٹی آئی، انڈسٹریل، کراو¿ن سٹیل، اولمپیابرانڈیڈ، فلائنگ بورڈ، ہونڈا، ٹوپ سٹار،کے ایس ایف، تابش سٹیل، بلوچستان گلاس، غازی کوٹ، فرخ شہزادسٹیل، ایس این کریسنٹ، جناح/بلال سٹیل (عطاآبادگرڈ) نوٹ: 132کے وی عطاآباد گرڈسٹیشن کی بس بار پردن10سے دوپہر1بجے تک شٹ ڈاو¿ن کے باعث132کے وی گرین ویو، رستم، شاہدرہ نیوپر 90 میگاواٹجبکہ66کے وی ایمکو، یوآئی ایس اور132 کے وی آئی سی آئی پرائیویٹ گرڈسٹیشنوں پر20میگاواٹ کی لوڈ مینجمنٹ ہونے سے مذکورہ گرڈ سٹیشنوں سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے بندرہے گی۔ برقی لائنوں کی دیکھ بھال اورمرمت کے سلسلے میں8ا کتوبر کودوپہر 12سے سہ پہر4.30بجے تک فیڈرز: ریشماں ٹیکسٹائل، رائیونڈ2-، سیزن فوڈ، خالدشفیق(چک65-گرڈ) صبح8سے دوپہر2بجے تک فیڈرز:کوٹ عبدالمالک، پنڈی داس، ایمپائرپیپرملز (گرین ویوگرڈ)، فیڈر: ٹرائی پلاسٹ (یوآئی ایس گرڈ) دوپہر2سے شام6.30بجے تک فیڈرز?: مے فئیر، روبی، راوی، ایسٹرن1-، دین ٹیکسٹائل مل، جناح، ہم عزیز، سورج کاٹن (رائیونڈ1-گرڈ)، فیڈرز: انڈسٹریل، شریف سپننگ، بی اے راجپوت(چک65-گرڈ)، فیڈرز: ایسٹرن لیدر، شفیع ٹیکسٹائل ملز،سفائر، نثارسپننگ (رائیونڈ2-گرڈ) 9اکتوبر کودوپہر12 سے شام5 بجے تک فیڈرز: فیروزپورروڈ، اے ٹی ایس، رسول پورہ، نشاط، انڈسٹریل، کاچھاروڈ (کاہنہ گرڈ)صبح8سے دوپہر1بجے تک فیڈر: راوی ریان (اتحادکیمیکلزگرڈ) ، فیڈر: اوکے(کالاشاہ کاکوگرڈ)صبح8سے دوپہر2بجے تک فیڈرز: اے ٹی ایس، فیروزپورروڈ، رسول پورہ، نشاط، کاچھاروڈ، انڈسٹریل (کاہنہ گرڈ)، فیڈرز: اورئینٹ، نیوسکھ چین(سکھ چین گرڈ)، فیڈرز:رنگیل پور، باٹا، آئی سی سی، زرکام، کوٹ شیخاں، انڈسٹریل1- (چوہنگ گرڈ)، فیڈرز: اچھرہ موڑ، نیواچھرہ ایسٹ، رحمان پورہ، شاہین، ڈی3- (گارڈن ٹاو¿ن گرڈ) صبح9سے دوپہر2.30بجے تک فیڈرز:شریف پورہ،پروگریسیوسٹیل،جی ٹی1-،فیصل پارک(شاہدرہ گرڈ) سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1