پنجاب یونیورسٹی کالج میں آج تقریب ہوگی

پنجاب یونیورسٹی کالج میں آج تقریب ہوگی

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) : پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ آف ایکسٹرنل لنکجز کے زیر اہتمام پنجاب یونیورسٹی اینوائرمینٹل لاءکالج میں مورخہ 08اکتوبر دوپہر 2:30 پر ایک تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر میں برٹش کونسل کے سربراہ سر ورنن ایلس خطاب کریں گے۔ وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر مجاہد کامران بھی تقریب میں شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1