پسی ہوئی عوام اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ دے گی، قانونی ماہرین

پسی ہوئی عوام اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ دے گی، قانونی ماہرین

لاہور(انویسٹی گیشن سیل)لوکل باڈی الیکشن میں حسب راویات عوام اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ ڈالے گی۔کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک کے قانونی ماہرین نے روز نامہ پاکستان سے کیا ہے۔ جسٹس (ر) وجیہہ الدین احمد نے کہا ہے کہ حکومت کی پالیسیاں ظالمانہ ہیں جس سے عوام پس رہی ہے بلدیاتی انتخابات میں حسب روایت میں عوام اپوزیشن جماعتوں کو ووٹ ڈالے گی۔ ماہر قانون دان کلیم احمد خورشید نے کہا ہے کہ حکومت کو عوام دشمن پالیسیوں کی بجائے عوام دوست پالیسیاں لانی

مزید : صفحہ آخر